
ریپبلیکن پارٹی کی اکثریت کی حامل امریکی کانگریس نے پہلے امیگریشن بل کی منظوری دے دی
Laken Riley کے نام سے منظور ہونے والا بل چھوٹے جرائم میں ملوث غیر قانونی تارکین وطن کو زیر حراست رکھنے کے سخت قانون سے متعلق ہے۔ یہ بل جارجیا نرسنگ اسکول کی 22 سالہ طالبہ کے نام پر ہے جسے گزشتہ سال ایک غیر قانونی تارکین وطن نے قتل کردیا تھا۔ اس نئے قانون کا مقصد ان غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی کرنا ہے جو







