Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیف علی خان کی اسپتال لیجانے والے رکشہ ڈرائیور سے ملاقات؛ تصاویر وائرل

بالی ووڈ فلم انڈسڑی کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا سے ملاقات کی، جس نے اداکار کو قاتلانہ حملے کے بعد بروقت اسپتال پہنچایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے 21 جنوری کو ڈسچارج ہونے سے قبل لیلاوتی اسپتال میں رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا سے ملاقات کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تصاویر میں سیف علی خان

Loading...