
بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا
بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ معروف و سینئر اداکار سیف علی خان کو 16 جنوری کو گھر میں گھسنے والے حملہ آور نے چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا تھا۔ سیف علی خان کو ہنگامی بنیادوں پر لیلاوتی ہسپتال لایا گیا تھا، جہاں ان کی متعدد سرجریز کی گئی تھیں اور گزشتہ 6 دن سے وہ اسپتال







