Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرائم منسٹر ریلیف پیکج مستحقین تک پہنچانے کیلئے نئی مؤثر حکمت عملی بنائی جائے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرائم منسٹر ریلیف پیکج مستحقین تک پہنچانے کے لیے نئی مؤثر حکمت عملی بنائی جائے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے کابینہ ڈویژن کی سفارش پر پاکستان میں کام کرنے والے بیرون ملک کے موجودہ 86 پائلٹس کے لائسنز کی توثیق میں 2 سال

Loading...