Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فرینکفرٹ میں”پاکستان زندہ باد” ریلی کا انعقاد

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں “پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد” کے حوالے سے پانچویں اور سب سے بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ اور اوورسیز پاکستانی کمیونٹی جرمنی کی مشترکہ کاوش سے منعقد یہ ریلی ایک بہت بڑا پاور شو تھا۔ ریلی میں اوور سیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے یک زبان ہو کر پاک فوج کے ساتھ کھڑے رہنے

Loading...