Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گاؤ کدل قتل عام کو 35 سال مکمل؛ زخم آج بھی تازہ

21 جنوری 1990 میں سرینگر کے پل گاؤ کدل پر بھارتی فورسز کی جانب سے 100 سے زائد افراد کو شہید جبکہ 300 زائد کو زخمی کر دیا گیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے سری نگر کے علاقے میں گھروں پر دھاوا بول کر تقریباً 300 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ قتل عام کا مقصد غاصب بھارتی فوج کا اپنی بربریت پر پردہ

Loading...