
اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ صرحا اصغر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے گھر ننھی پری کی آمد کی خوشخبری دی۔ صرحا اصغر نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے خوبصورت اور یاد گار لمحات کی جھلکیوں پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ View this post







