
روانڈا سے تجارت میں اضافے کے خواہشمند ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ روانڈا سے تجارت میں اضافے کے خواہشمند ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی روانڈا کی ہائی کمشنر Harerimana Fatou کی قیادت میں تین رکنی وفد سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک روانڈا دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، تجارت میں اضافے سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا







