
معروف بھارتی گلوکار درشن راول نے شادی کرلی
بھارت کے معروف گلوکار درشن راول نے شادی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سریلا سے شادی کی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ایک آرکیٹیکٹ ہیں۔ درشن راول نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی چند تصاویر شیئر کیں جس میں دلہا دلہن کو روایتی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ View







