Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شدید سردی کے باعث ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب اِن ڈور ہوگی

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید سردی کے باعث حلف برداری کی تقریب اِن ڈور ہوگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 20 جنوری کو کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری اور تیز ہواؤں کا امکان ہے، آخر بار اِن ڈور حلف برداری کی تقریب سابق صدر رونالڈریگن کی 1985 کو ہوئی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھائیں گے، پہلے یہ

Loading...