Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیلجیئم “پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا

اسپین کے شہر بار سلونا، اٹلی کے شہر بریشیا اور بیلجیئم کے دارلحکومت برسلز کے بعد سٹی آف ڈائمنڈ اینٹورپ، بیلجیئم میں “پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا ہے۔ ریلی میں سبز ہلالی پرچم تھامے محب وطن پاکستانیوں نے پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ اپنی بھر پور محبت کا اظہار کیا۔ ریل کے شرکا کا کہنا تھا کہ پوری دنیا اور

Loading...