
برطانیہ میں شدید برفباری اور بارش سے بڑے پیمانے پر نقصان کا الرٹ جاری
لندن: برطانیہ میں شدید برفباری اور بارش سے بڑے پیمانے پر نقصان کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، سڑکوں پر ٹریفک جام، ریلوے اور فضائی سفر میں تاخیر یا منسوخی کا بھی خدشہ ہے۔ میٹ آفس کے مطابق برطانیہ میں 30 سینٹی میٹر تک برفباری متوقع ہے جبکہ دیہی علاقوں کی بجلی منقطع ہونے کا بھی امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق چیشائر اور سومر سیٹ میں درجہ حرارت







