
پاکستان کی معیشت میں ایکسپورٹ کو فروغ دے کر نوجوان اپنا حصہ ڈالیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں ایکسپورٹ کو فروغ دے کر نوجوان اپنا حصہ ڈالیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیشنل کالج آف آرٹس کے “ماسٹرز ڈگری شو 2024” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کالج آف آرٹس ملک کا وہ ادارہ ہے جس نے اینویشن میں اہم کردار ادا کیا ہے، پاکستان کے مستقبل کے لیے







