
مفت میں انٹرویوز نہیں دے سکتی، جویریہ سعود
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ میں مفت میں انٹرویوز نہیں دے سکتی۔ حال ہی میں معروف و سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کو نیلے رنگ کی ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post on Instagram A post







