
ہیرو کا تعلق عمر سے نہیں بلکہ کردار سے ہوتا ہے، ہمایوں سعید
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ہیرو کا تعلق عمر سے نہیں بلکہ کردار سے ہوتا ہے۔ حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے منعقد کی جانے والی سترہویں اردو کانفرنس کے ایک سیشن میں خطاب کرتے ہوئے معروف و سینئر اداکار ہمایوں سعید نے بتایا کہ پاکستان میں ہیرو اور ہیروئن سے متعلق الگ تصورات پائے جاتے







