Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب حکومت ترقی کے لیے جامع منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہی ہے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنچاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے جامع منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ریزیڈنٹ مشن کی ڈاکٹر ایما ژاؤچن فین کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں جاری ترقیاتی منصوبوں، معیشت کی مضبوطی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے تعاون پر

Loading...