Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رواں مالی سال کے سات ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ

یو اے ای نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے، صدر ایف پی سی سی آئی

ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے۔ ایف پی سی سی آئی میں متحدہ عرب امارات کے  53ویں قومی دن “عید الاتحاد” کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ یو اے ای کے سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الزابی اور قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے تقریب میں بطور مہمان

Loading...