Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت میں لوگ وہ موجود ہیں جن کا عام آدمی سے کوئی لینا دینا نہیں، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت میں لوگ وہ موجود ہیں جن کا عام آدمی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں معاشی اور امن و امان کے حالات خراب ہیں، حکومت دعویٰ کررہی ہے کہ معیشت ٹھیک ہورہی ہے، حکومت میں لوگ وہ موجود ہیں جن کا عام

Loading...