Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑا چور اڈیالہ میں بیٹھ کر سب کو جمہوریت کے بھاشن دے رہا ہے، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بڑا چور اڈیالہ میں بیٹھ کر سب کو جمہوریت کے بھاشن دے رہا ہے۔ پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پنکی پیرنی نے جو بھی کہا عمران کے کہنے پہ کیا اب باقی سب وضاحتیں جھوٹ اور فراڈ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب کے سب

Loading...