Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی 9 ویں برسی کی تقریب

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں فتنہ الخوارج کے حملے کی 9 ویں برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں یونیورسٹی فیکلٹی، طلبہ و طالبات، عسکری و سول حکام نے شرکت کی۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ شرکاء نے پاک فوج سمیت تمام شہداء کے قربانیوں اور غیر متزلزل جذبے کو

Loading...