Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ہولڈ کئے ہیں، ہم کھلے دل کے ساتھ مذاکرات میں بیٹھے تھے؛ بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ہولڈ کئے ہیں، ہم کھلے دل کے ساتھ مذاکرات میں بیٹھے تھے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات پر دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ انہوں نے

Loading...