
دلجیت دوسانجھ کی نجی زندگی کے متعلق اہم انکشافات
بھارتی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی نجی زندگی کے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلجیت دوسانجھ کے جاننے والوں نے چونکا دینے والے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی شادی ایک بھارتی نژاد امریکی خاتون سے ہوئی ہے اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by







