Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سلمان خان

سلمان خان نے اپنے مداحوں کو کونسا بڑا تحفہ دیا ہے؟

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ  بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کسی نا کسی تہوار کے موقعوں پر اپنی فلم ریلیز کرتے ہیں لیکن اس بار وہ سینما گھروں میں ایکشن میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ تہوار کے موقع پر ان کی آخری ریلیز کسی کا بھائی کسی کی جان تھی جس نے ان کے بہت سے مداحوں اور فلمی شائقین کو بےحد مایوس

Loading...