Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آسکر

آسکر 2025 کب منعقد ہونگے؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز اور اے بی سی نے اعلان کیا کہ 97 ویں آسکر 2 مارچ 2025 کو منعقد ہوں گے۔ اکیڈمی نے 10 اپریل کو ایوارڈ شو اور نامزدگی کی ٹائم لائن کے لیے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز ہالی ووڈ کے مشہور ڈولبی تھیٹر میں منعقد ہوں گے۔   View this post on Instagram

Loading...