Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پوجا بھٹ

پوجا بھٹ کا اپنے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے متعلق آگاہی پیغام

پوجا بھٹ، جو کہ بالی ووڈ کی ایک کامیاب ہدایت کار اور پروڈیوسر بھی ہیں، نے اپنے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پوجا بھٹ نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے جعلی اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ شیئر کئے گئے اسکرین شاٹ کے ساتھ پوجا بھٹ نے اپنے فالوورز کو اس جعلی اکاؤنٹ

Loading...