
آریان خان کی پہلی سیریز اسٹارڈم کی شوٹنگ مکمل
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی پہلی ویب سیریز اسٹارڈم کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کے اپنی پہلی ویب سیریز کے ساتھ ہدایت کاری میں قدم رکھنے کے اعلان نے مداحوں اور انڈسٹری کے افراد میں کافی جوش و خروش پیدا کردیا تھا۔ اس حوالے سے ایک حالیہ اپ ڈیٹ میں، یہ انکشاف کیا گیا ہے







