
اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی
بھارتی اداکار اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم، بڑے میاں چھوٹے میاں، عید کے موقع پر 10 اپریل کو سلور اسکرین پر نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی جو کہ اب التواء کا شکار ہوگئی ہے۔ بڑے میاں چھوٹے میاں کے میکرز کا کہنا تھا







