
دھنش، ایشوریہ رجنی کانت نے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی
جنوبی ہند کے اداکار و ہدایت کار دھنش اور ان کی اہلیہ ایشوریا رجنی کانت نے مبینہ طور پر دو سال کی علیحدگی کے بعد باہمی طلاق کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ اس حوالے سے جاری ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق، اداکار-ہدایتکار دھنش اور ہدایت کار-گلوکار ایشوریا رجنی کانت نے سوشل میڈیا پر ایک مشترکہ بیان میں علیحدگی کا اعلان کرنے کے تقریباً دو سال بعد، چنئی







