Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کنگنا رناوت

کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی بے بنیاد افواہوں کی تردید کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی بے بنیاد اور شرمناک افواہوں کی تردید کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے حال ہی میں سوشل میڈیا  کے ذریعے اپنے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کی مسترد کردیا  ہے۔ اداکارہ نے یوگک اور آیورویدک طرز زندگی کے لیے اپنی لگن کا اعادہ

Loading...