Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اکشے کمار

اکشے کمار ٹالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار

بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار، جو اس وقت ٹائیگر شراف کے ساتھ اپنی اگلی فلم، بڑے میاں چھوٹے میاں کی ریلیز کے لیے تیار ہیں، مبینہ طور پر وشنو مانچو اسٹارر کناپا کے ساتھ ٹالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اداکار کی طرف سے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی ہے، تاہم، انڈسٹری ٹریکر رمیش بالا نے ایکس پر اس خبر

Loading...