Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اللو ارجن

اللو ارجن کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ‘پشپا 2’ کا ٹیزر جاری

اللو ارجن کی انتہائی متوقع فلم ‘پشپا 2’ کا ٹیزر سپر اسٹار کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاک بسٹر تیلگو فلم ‘پشپا: دی رائز’ کا سیکوئل ‘پشپا 2: دی رول’ کے حال ہی میں جاری ہونے والے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mythri

Loading...