
سنجے دت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ سیاست میں نہیں آ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اداکار نے بتایا، “میں سیاست میں آنے کے بارے میں تمام افواہوں کو مسترد کرتا چاہتا ہوں۔ میں کسی پارٹی میں شامل نہیں ہو







