Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اکشے کمار

اکشے کمار اپنی بچپن کی یادوں سے جڑے رہنے کے خواہشمند

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے حال ہی میں اپنے کرائے کے گھر کے بارے میں بات کی جہاں وہ بچپن میں رہتے تھے اور اپنے والد کے ساتھ ان کی پیاری یادیں ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اکشے کمار نے ڈان باسکو پبلک اسکول اور ممبئی میں اپنے بچپن کے بارے میں بات کی اور کہا کہ وہ جلد ہی اپنا پرانہ کرائے کا

Loading...