
’ہیرامنڈی‘ کیلئے کتنے لباس تیار کیے گئے ہیں؟
معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی سب سے زیادہ متوقع سیریز ’ہیرامنڈی‘، جو کہ ان کا او ٹی ٹی پلیٹ فار پر ڈیبیو بھی ہے، کیلئے تقریباً 300 لباس تیار کئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزائنر جوڑی رمپل اور ہرپریت نرولا، جو اپنی شاندار تخلیقات کے لیے مشہور ہیں، نے 2018 کی شاندار فلم پدماوت کی مرکزی کاسٹ کے لیے حیرت انگیز ملبوسات تیار کیے تھے،







