Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون کی ایک اور خفیہ پوسٹ وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ایک اور خفیہ نوٹ شیئر کیا ہے جو کہ کافی وائرل ہورہا ہے۔ حال ہی میں جلد ماں بننے والی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں زیادہ دعا کرنے اور کم شکایت کرنے کے متعلق بات کی گئی ہے۔ ان کے شیئر کئے گئے پوسٹ میں واضح تھا کہ، “کم پوسٹ کرنا۔ زیادہ کام کرنا۔

Loading...