
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
دنیا کے معمر ترین شخص جو کہ 111 سالہ برطانوی شہری ہیں، نے اپنی لمبی عمر کا راز بتا دیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق، 114 سالہ جوآن ویسنٹ پیریز کی موت کے بعد 111 سالہ جان الفریڈ ٹنیس ووڈ اب دنیا کے سب سے معمر ترین زندہ آدمی ہیں۔ اس کلپ میں، انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے جان الفریڈ ٹنیس ووڈ نے وہ باتیں شیئر







