Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ کپور

خواتین پر مبنی فلموں کا حصہ بن کر بہت خوش ہوں، کرینہ کپور

بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘کریو’، جس میں کریتی سینن اور تبو نے بھی مرکزی کردار ادا کئے ہیں، نے باکس آفس پر شاندار کمائی کی ہے، جس نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر مواد اچھا ہے تو اداکاراؤں کے لیے ناظرین کو سینما گھروں تک لانا کوئی مشکل نہیں ہے۔ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران، اداکارہ نے

Loading...