Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انوشکا شرما

بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے دوسرے بچے اکائے کی پیدائش کے بعد انسٹاگرام پر شاندار انداز میں واپسی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما، جنہوں نے رواں سال فروری میں اپنے دوسرے بچے، اکائے کو جنم دیا، ایک مختصر وقفے کے بعد سوشل میڈیا پر واپسی کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AnushkaSharma1588

Loading...