Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرینیتی چوپڑا

پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے متعلق گردش کرنے والی افواہوں مسترد کرتے ہوئے ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ کے ساتھ حمل کی افواہوں پر ردعمل ظاہر کیا ہے جو کہ کافی وائرل بھی ہورہا ہے۔ اپنی آنے والی فلم امر سنگھ چمکیلا کے ٹریلر لانچ کے موقع پر،

Loading...