
اپنی شادی کی افواہوں پر ادیتی راؤ حیدری نے خاموشی توڑدی
اپنی شادی کے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے خاموشی توڑ دی ہے۔ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے 28 مارچ کو سوشل میڈیا پر اداکار سدھارتھ کے ساتھ اپنے رشتے کی صورتحال کو واضح کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی منگنی ہوگئی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Aditi Rao







