
‘ہیرامنڈی’: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز کب اور کہاں دیکھی جاسکے گی؟
معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اور ‘ہیرامنڈی’ کی کاسٹ نے بدھ کو ایک شاندار تقریب میں شو کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے جو کہ نیٹ فلکس پر نشر ہوگا۔ بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اپنی زندگی کی سب سے بڑی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے ساتھ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کر رہے ہیں۔ View this post







