
دیپیکا پڈوکون کی ’عورت کی کامیابی‘ کے متعلق پوسٹ وائرل
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اور کامیاب اداکاراؤں میں سے ایک نام دیپیکا پڈوکون کا بھی ہے، جنہوں نے اپنی محنت، قابلیت اور صلاحیت سے اپنے آپ کو منوایا ہے۔ جہاں اداکارہ اپنے نئے سفر کے دوران اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کر رہی ہیں، وہیں حال ہی میں ان کی شیئر کی گئی ایک پوسٹ نے صارفین کی توجہ مبذول کر لی ہے۔ حال







