
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
مزاحیہ اداکاری کرنے والی اداکارہ بھارتی سنگھ نے ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف کامیڈین بھارتی سنگھ نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل لائف آف لمباچیا (LOL) پر اپنے ایک بلاگ میں مسلمانوں اور رمضان المبارک ے بابرکت مہینے کے حوالے سے بات کی ہے۔ اپنے وی لاگ میں، بھارتی نے اس طاقت اور توانائی کی







