Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شادی

ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی

اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کئی سال ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور اداکار سدھارتھ نے سری رنگنایکا سوامی مندر، سری رنگا پورم مندر، تلنگانہ میں ایک تقریب میں شادی کی ہے۔ ادیتی اور سدھارتھ کی شادی کی تقریبات تمل ناڈو کے پجاریوں نے اداکار کی رسومات کو ذہن

Loading...