Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ کپور

اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے 25 سالہ کریئر میں کئی ناکامیوں کا سامنا کیا ہے، ان کی بیک ٹو بیک فللمیں بھی فلاپ ہوتیں ہیں جس کے متعلق انہوں نے اہم انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران کرینہ کپور خان نے کہا کہ وہ اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار ہوئیں تھیں۔ کرینہ نے حال ہی میں پوڈ

Loading...