
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ اپنی علیحدگی کے 14 ماہ بعد آپسی مسائل پر مفاہمت کرتے ہوئے دونوں نے اپنے بچوں کی خاطر صلح کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے اپنی بیٹی شورہ اور بیٹے یاانی کی خاطر صلح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ View this post on Instagram







