Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ علی خان

سارہ علی خان نے سیاست میں انٹری سے متعلق کیا کہا؟

بھارتی اداکارہ سارہ علی خان کی حال ہی میں دو فلمیں مرڈر مبارک اور اے وطن میرے وطن، ریلیز ہوئی ہیں اور دونوں فلموں میں اداکارہ نے کچھ نیا کرنے کی کوشش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں تصدیق کی ہے کہ وہ بھی سیاسی خواہشات رکھتی ہیں۔ نیٹ فلکس انڈیا کے لیے اسٹینڈ اپ کامیڈین اور اداکار انوبھو سنگھ بسی کے ساتھ

Loading...