
اکشے کمار نے اپنی فلموں کی مستقل ناکامی پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے گزشتہ دنوں باکس آفس پر اپنی فلموں کے فلاپ ہونے کا ایک سلسلہ دیکھا ہے اور اپنی آنے والی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی آنے والی فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر، اداکار نے اپنی حالیہ فلموں بشمول سیلفی اور مشن رانی گنج کے متعلق بات کی ہے۔ اکشے







