Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

جان سینا کی وائرل ویڈیو پر شاہ رخ خان اور ریسلر کے درمیان دلچسپ مکالمہ

ڈبلیو ڈبلیو ای کے سولہ بار کے سابق چیمپیئن اور ہالی ووڈ اداکار جان سینا اور بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے درمیان دلچسپ مکالمہ پیش آیا ہےجسے ان کے مداح کافی پسند کر رہے ہیں۔ چند روز قبل سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپیئن اور ہالی ووڈ اداکار کی بھارتی بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا مشہور گانا ’بھولی سی صورت‘ گاتے ہوئے ایک ویڈیو

Loading...