Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مونی رائے

مونی رائے کی شادی کو 2 سال مکمل، شوہر کے نام محبت بھرا پیغام

مونی رائے اور سورج نمبیار آج 27 جنوری کو اپنی شادی کی دوسری سالگرہ منا رہے ہیں اور اس خاص موقع پر اداکارہ نے اپنے شوہر سورج کے لیے ایک خوبصورت انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر سورج کو ان کی شادی کی دوسری سالگرہ پر مبارکباد دینے کے لیے ایک دل کو چھونے والی پوسٹ شیئر کی اور اپنی  شادی کی

Loading...